بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت

نیوزٹوڈے: بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلی گئیں، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے 62 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ CPPA نے دسمبر FCA کے تحت طلب کیا ہے۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر 50 ارب تک کا بوجھ پڑے گا، درخواست میں کہا گیا ہے کہ دسمبر میں 7 ارب 8 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+