کراچی کے علاقے سعدی ٹاوں کے ایک گھر میں خوفناک آتشزدگی
- 31, جنوری , 2024
نیوز ٹوڈے : کراچی کے علاقے (سعدی ٹاؤن ، صفورہ گوٹھ ، خیبر گیٹ کے قریب) ایک گھر میں آگ لگنے کے واقعہ میں ایک 15 سال کا لڑکا جھلس کر جاں بحق ہو گیا ـ مقامی پولیس نے بروقت جاۓ حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے گھر کے باقی افراد کو باحفاظت گھر سے نکال لیا ـ آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا ـ پولیس کے مطابق جس وقت یہ آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا اس وقت علاقے کی بجلی بند تھی ـ
پندرہ سالہ لڑکے (متھن ولد رامیش) نے چلتے جنریٹر میں پیٹرول ڈالنے کی کوشش کی ـ اس کے ہاتھ سے پیٹرول کا گیلن سلپ ہو گیا ور پیٹرول جنریٹر کے انجن پر گرنے سے جنریٹر میں فورا آگ بھڑک اٹھی ـ آگ کے شعلے اتنے شدید تھے کہ ان شعلوں نے متھن کو فوراً اپنی لپیٹ میں لے لیا ـ آگ چند منٹوں میں پورے گھر میں پھیل گئی ـ ریسکیو اہلکاروں نے کھڑکی کی سلاخیں کاٹ کر گھر کے باقی افراد کو زندہ بچا لیا ـ
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے