دنیا کی نمبر 1 کار کمپنی کونسی ہے؟
- 31, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: ٹویوٹا دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ساز کمپنی بن گئی ہے۔ ٹویوٹا نے 2023 میں 11.2 ملین کی ریکارڈ سالانہ فروخت پوسٹ کرنے کے بعد لگاتار چوتھے سال سب سے زیادہ فروخت ہونے والی آٹومیکر کے طور پر اپنا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ گزشتہ سال عالمی گروپ سیلز میں 7. فیصد اضافے کے ساتھ، جاپانی کار ساز کمپنی ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والوں میں سرفہرست رہی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے