انڈے مزید سستے ہو گئے

انڈوں کی فی درجن قیمت

نیوزٹوڈے:   لاہور میں انڈوں کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 17 روپے کی کمی کے بعد فی درجن قیمت 370 تک جا پہنچی ہے۔  زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم رہی، ہول سیل ریٹ 428 روپے جبکہ ریٹیل ریٹ 444 روپے فی کلو رہا۔ برائلر مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 644 روپے ہو گیا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+