کس بینک نے اب تک سب سے زیادہ سالانہ منافع حاصل کیا؟
- 01, فروری , 2024
نیوز ٹوڈے: بینک الحبیب لمیٹڈ نے ایک سال میں سب سے منافع 35 بلین روپے سے زیادہ حاصل کیا ہے۔۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے مطابق، BAHL نے اب تک کا سب سے زیادہ منافع یکارڈ کر کے ایک تاریخی سنگ میل حاصل کیا ہے۔ مالیاتی نتائج کے مطابق ، بینک کا ایک سال میں منافع 115 فیصد تک بڑھا ہے جس کے بعد ان کو 16.7 کا منافع ہوا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے