فروری کا مہینہ کن 5 ستاروں کے لیے کامیاب ترین رہے گا؟ ماہرین فلکیات
- 01, فروری , 2024
نیوزٹوڈے:اس سال کا دوسرا مہینہ فروری شروع ہو چکا ہے اور نجومی نے اس مہینے کے لیے بھی کچھ پیشین گوئیاں کی ہیں۔ ماہرین کے مطابق 12 میں سے پانچ ستارے ایسے ہیں جن کے لیے یہ مہینہ پیشہ ورانہ طور پر بہت کامیاب اور خوش قسمت ثابت ہونے والا ہے، تو آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ پانچ ستارے کون ہیں۔
1- برج حمل
فروری 2024 حمل افراد کے لیے سب سے کامیاب ثابت ہو سکتا ہے جو ہمیشہ کامیابی کے نئے مواقع کی تلاش میں رہتے ہیں اور کچھ کرنے کی لگن رکھتے ہیں۔
2. برج اسد
برج اسد سے تعلق رکھنے والے افراد میں یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ وہ جہاں بھی جاتے ہیں مثبت سوچ اور توانائی کے ساتھ جاتے ہیں۔ اس ماہ ان کے لیے اچھی خبریں آنے والی ہیں، علم نجوم کے مطابق اس ماہ برج اسد سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنے راستے میں آنے والے ہر موقع پر غور کرنا ہوگا۔
3. برج میزان
علم نجوم کے مطابق یہ مہینہ ان کے لیے مثبت ثابت ہوسکتا ہے، یہ لوگ مستحکم تعلقات استوار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ان کو بہت فائدہ بھی ہوسکتا ہے۔
4۔ برج قوس
برج قوس سے تعلق رکھنے والے افراد اس ماہ فائدے میں رہ سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ماہ ان لوگوں کو بہت سے مواقع مل سکتے ہیں۔
5) برج دلو
یہ مہینہ دلو کے لیے خوش قسمت ترین ہے، یہ وقت ان کے لیے بہترین ہے، جس میں وہ کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے