نئی گاڑیوں کا اعلان 115 ملین روپے کی منظوری
- 01, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: پولیس جیل افسران کو نئی گاڑیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ پنجاب کے دارالحکومت کے جیل سپرنٹنڈنٹس اور ڈی آئی جیز، اے آئی جیز کے لیے 27 گاڑیاں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس افسران کے لیے گاڑیوں کی خریداری کے لیے کم از کم 115 ملین روپے مختص کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ پنجاب پولیس کو 313 نئی گاڑیاں اور یونیفارم پنجاب محسن نقوی نے گزشتہ سال اکتوبر میں تقسیم کیے تھے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے