رضوان کا بابر اعظم سے شادی کے سوال پر سابق کپتان ک دلچسپ جواب

محمد رضوان

نیوزٹوڈے:قومی کرکٹر اور سابق کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر محمد رضوان سے شادی سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا ایکس پر مداحوں سے گفتگو کے دوران محمد رضوان نے بابر سے پوچھا کہ وہ کب شادی کریں گے تو بابر نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ مجھے معلوم تھا کہ آپ یہ سوال پوچھیں گے۔ رضوان نے بابر سے کہا کہ جواب آپ کو دینا پڑے گا، رضوان کے اصرار کے بعد بابر نے کہا کہ میں اکیلے میں ہی اسکا  جواب آپ کو دوں گا۔۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+