دوپہر کو کچھ دیر سونے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
- 02, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: بیشتر افراد دوپہر کو کچھ دیر کے لیے سونا پسند کرتے ہیں۔ یہ عادت صحت کے لیے فائدے مند ہوتی ہے، خاص طور پر جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے قیلولہ بہترین ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ دعوی برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ روزانہ تیس منٹ قیلولہ کرنے سے کمر کی چوڑائی میں لگ بھگ ایک انچ کمی لانا ممکن ہے۔ 30 منٹ دوپہر کو سونے کے لیے مختص کرنے سے جسمانی وزن میں 0.43 فیصد کمی آتی ہے جبکہ کمر کی چوڑائی 0.7 انچ تک کم ہو جاتی ہے۔
خاص خبریں
-
پنجاب کابینہ نے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
-
ٹل سے کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر سامان سے لدا ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا
-
ٹھوس نتائج دینے میں ناکام: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں
-
پاکستان سے محبت ہے تو ایک نظریے پر متحد ہونا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان
تازہ ترین

تبصرے