آنکھوں کے یہ گلابی دانے کس کام آتے ہیں؟

pilca semilunaris

نیوزٹوڈے:  آپ نے اپنی آنکھ کے کونے میں گلابی رنگ کی گانٹھ دیکھی ہوگی، جسے ہم pilca semilunaris کہتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا مقصد کیا ہے؟ ماہرین کے مطابق اسے آنکھ کی تیسری پلک بھی کہا جاتا ہے۔ پرندوں، کیڑے مکوڑوں اور مکڑیوں میں بھی یہ جھلی ہوتی ہے جو ان کی آنکھوں کو نم اور ملبے سے پاک رکھتی ہے۔ تاہم ماہرین کے مطابق یہ ٹشو کسی حد تک مفید ہے کیونکہ یہ آنسوؤں کو بہنے میں مدد دیتا ہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+