سیڑھیاں چڑھنے کی عادت کے 9 فوائد جان لیں

سڑھیاں چڑھنا

نیوزٹوڈے: رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ 30 منٹ کی جسمانی سرگرمی صحت کے لیے مفید ہوتی ہیں۔ چند اہم فوائد جانیں:

  1. دل کی صحت بہتر ہوتی ہے

  2. جسمانی مضبوطی بڑھتی ہے

  3. ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں

  4. توازن بہتر ہوتا ہے

  5. میٹابولک سینڈروم کا خطرہ کم ہو جاتا ہے

  6. تناؤ میں کمی آتی ہے

  7. جسمانی وزن میں کمی

  8. کوئی خرچہ نہیں

  9. اوسط عمر میں اضافہ

 

نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+