دل کا دورہ پڑنے سے قبل ظاہر ہونے والی 5 علامات کیا ہیں؟

ہارٹ اٹیک

نیوزٹوڈے:   دنیا بھر میں موت کی سب سے بڑی وجہ ہارٹ اٹیک ہے، اس لیے یہاں اس حملے کی 5 اہم وجوہات ہیں جو آپ کی موت کا باعث بن سکتی ہیں۔ دل کا دورہ پڑنے سے قبل ہونے والی ان پانچ علامات کو جان لیں، لیکن آپ کو اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

  1. بلڈ پریشر کا بڑھ جانا

  2. کھانسی 

  3. یاداشت کا کمزور ہو جاتا 

  4. پیشاب کم آنا 

  5. لیٹے ہوئے سانس میں مشکل

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+