سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے:  ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمرز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے سے بڑھ کر 1 لاکھ 84 ہزار 413 روپے ہو گئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+