مصر نے دی دھمکی اسرئیل سے تمام تعلقات ختم کرنے کی

مصر اور اسرائیل

نیوز ٹوڈے :   مصر اور اسرائیل کے درمیان مذہبی اختلافات ایک طرف ، لیکن ان دونوں ملکوں کے درمیان سینکڑوں معاہدوں اور سمجھوتوں پر بھی کام ہو رہا ہے ـ اور دونوں ملکوں کے آپسی تجارتی تعلقات بہت خوشگوار ہیں ـ لیکن غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد ان دونوں ملکوں کے تعلقات میں بھی بگاڑ آنے لگا ہے ـ یہاں تک کہ اب مصر نے اسرائیل کو دو ٹوک الفاط میں دھمکی دے دی ہے ـ کہ 'اگر اسرائیل نے غزہ کے فلسطیینیوں کو زبردستی مصر میں بھیجا تو اسرائیل سے ہماری دوستی اور شراکت ختم ہو جاۓ گی' -

اور ہم اسرائیل سے اپنے تمام تعلقات اور سمجھوتے ختم کر دیں گے ـ در اصل کسی بھی ملک کی "جی بی " اتنی بڑی تعداد میں پناہ گزینوں کو بسانے کے قابل نہیں ہے  اس لیے مصر کو یہ ڈر ہے کہ اسرائیلی فوج بار بار غزہ کے فلسطینیوں کو علاقے سے نکل جانے کا حکم دے رہی ہے ـ غزہ میں لوگوں کے گھروں کو تباہ کیا جا رہا ہے ـ ان کی جائیدادوں اور املاک پر صیہونی فوج قبضہ کر رہی ہے ـ تو ایسے میں اگر اپنا گھر چھوڑنے والے فلسطینیوں کیلیے اسرائیل نے 'رفاء بارڈر' کھول دیا تو مصر کیلیے فلسطین کے لوگوں کے اس سمندر کو سنبھالنا مشکل ہو جاۓ گا -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+