جاپان نے اسرائیل کے خلاف بہت بڑا ایکشن لے لیا

جاپان

نیوز ٹوڈے :  'جاپان حکومت' نے اسرائیل کے خلاف ایسا قدم اٹھایا ہے ـ جیسا ابھی تک کسی مسلمان ملک یا کسی بھی اور ملک نے نہیں اٹھایا ـ جاپان کی ہتھیار بنانے والی ایک بڑی کمپنی ( اٹوچو ) جو کہ اسرائیل کی ( البتھ ) کمپنی کے ساتھ مل کر ہتھیار بناتی ہے - ایک روز قبل اٹوچو کے فائینینشئل آفیسر ( ہی ہا چیمورا) نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا دیا ہے ـ ہاچیمورا نے کہا ، کہ 'وہ اسرائیل کی کمپنی البتھ سے اپنی شراکت ختم کر رہے ہیں ـ اور اب ہتھیاروں کی تیاری میں مزید اسرائیل کی مدد نہیں کریں گے' -

اٹوچو کمپنی کے چیف کی طرف سے بائیکاٹ کا اعلان ہوتے ہی "سوئٹزر لینڈ" کی ایک کمپنی نے بھی اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی تیاری اور شراکت کا معاہدہ ختم کر نے کا اعلان کر دیا ہے - جاپان اور سوئٹزرلینڈ نے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کی وجہ سے یہ کارروائی کی ہے ان کے اس اقدام کو پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے; -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+