مصر میں 15 منزلہ اونچی عمارت سے خود کشی کرنے والا شخص بچ گیا
- 07, فروری , 2024
نیوز ٹوڈے : مصر کے اخبار 'العربیہ' نے مصر کے ایک شخس کی خود کشی کے بارے میں حیران کن خبر شائع کی ہے ۔ العربیہ نے لکھا ہے کہ مصر کے شہر (لویف) میں ایک شخص نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر ایک بلند و بالا 15 منزل کی اونچی عمارت سے نیچے چھلانگ لگا دی - لیکن اس میں حیران ہونے والی بات یہ ہے کہ اتنی بلندی سےخود کشی کرنے والا شخص زندہ بچ گیا -
اس شخص نے جب اس 15 منزلہ اونچی عمارت سے چھلانگ لگائی تو وہ اسی بلڈنگ کے نیچے کھڑی ایک گاڑی کے شیشے کے اوپر آن گرا ـ گاڑی کا شیشہ اتنا مظبوط تھا کہ اتنی بلندی سے آ کر اس شخص کے گرنے کے باوجود شیشہ نہیں ٹوٹا ـ خود کشی کی کوشش کرنے والا شخص لوگوں سے بات چیت کرتا ہوا اس گاڑی میں بیٹھ گیا اور پھر اسی گاڑی میں اسے ہسپتال لے جایا گیا -
وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے