ریکارڈ بنانے والے ایتھلیٹ ٹریفک حادثے میں ہلاک

کیلون کپٹم

نیوزٹوڈے:  ورلڈ میراتھن ریکارڈ ہولڈر کینیا کے ایتھلیٹ کیلون کپٹم ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 24 سالہ کیلون کپٹم اور اس کے ساتھی کوچ گاڑی میں جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔ کیلون اور اس کا کوچ ایک ٹریفک حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+