بھارت 'نئ دلی' میں ادھار کی رقم واپس نہ کرنے پر ایک شخص نے اپنے کزن کو قتل کر دیا
- 13, فروری , 2024
نیوز ٹوڈے : بھارت میں ادھار لی گئی رقم واپس نہ کرنے پر ایک شخص نے اپنے کزن کی جان لے لی ـ تفصیلات کے مطابق 'چند باغ جو کہ نئی دلی کا ایک علاقہ ہے' ـ میں ایک 8 سال کے شخص نے اپنے ایک 4 سال کے قصاب کزن سے 10 ہزار روپے ادھار لیے تھے جو وہ اپنے کزن کو واپس نہیں کر رہا تھا - رقم واپس نہ کرنے کے معاملے پر دونوں میں کئی مرتبہ پہلے بھی جھگڑا ہو چکا تھا -
واقعہ کے روز بھی جب قصاب نے اپنے کزن سے ادھار لی گئی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو اس نے آگے سے صاف انکار کر دیا جس پر طیش میں آ کر اس نے اپنے کزن کو تیز دھار خنجر سے کئی وار کر کے قتل کرکے شدید زخمی کر دیا ـ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا - اور اس سے واردات میں استعمال ہونے والا خنجر بھی برآمد کر لیا ـ زخمی شخص کو طبی امداد کیلیے فوراً ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی اپنی جان کی بازی ہار گیا -
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے