بائیڈن کی اسرائیلی وزیراعظم کو گالی دینے کی وجہ سامنے آگئی

بائیڈن

نیوزٹوڈے: امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعطم نیتن یاہو کو اپنی نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی۔ برطانوی نیوز چینل اسکائی نیوز کے مطابق دوطرفہ گفتگو کے دوران امریکی صدر بائیڈن اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے اتنے آگئے کہ نیتن یاہو کو گالی دے دی۔  صدر بائیڈن اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی پر آمادہ کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں لیکن نیتن یاہو نے ان کی بات ماننے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے باعث غزہ میں 28 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ امریکی بائیڈن کی جانب سے نیت یاہو کو گالی دینے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دونوں کے بعض امور پر اختلافات ضرور ہیں لیکن دونوں کی دوستی کئی دہائیاں پرانی ہے۔  امریکی صدر کا کہان تھا کہ دونوں رہنما نجی طور پر ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+