پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع؟

پیٹرول

نیوزٹوڈے:  نئی حکومت کے قیام سے قبل ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری ملنا شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے 82 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 7 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ پندرہ دن کے دوران خام تیل کی قیمت 77 ڈالر سے بڑھ کر 82 ڈالر 7 سینٹ تک پہنچ گئی۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+