سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی پیشکش کر دی

سوزوکی

نیوزٹوڈے:کئی مہینوں تک قیمتوں میں اضافے کے بعد ، پاک سوزوکی نے رعایت کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق، جو لوگ paypro کے ذریعے ادائیگی کرتے ہیں ، وہ خصوصی رعایت کے اہل ہیں۔  اس پلان میں 24 ماہ کی قسط کے پلان پر 25 فیصد ڈاؤن پیمنٹ اور 0% مارک اپ شامل ہے۔  چوبیس مہینوں کی اقساط کے پلان پر صرف 25 فیصد ایڈوانس دینا ہو گا اور مارک اپ صفر ہوگا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+