روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: ملک بھر میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 279 روپے 32 پیسے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+