شادی بیاہ کی تقریبات میں اہم پابندی لگانے کا اعلان

افغانستان

نیوزٹوڈے: افغان صوبے ارزگان نے صوبے میں شادی بیاہ کی تقریبات میں اہم پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔  افغانستان کے صوبے ارزگان کے گورنر محمد علی جان نے تقریب کے دوران بیان دیا کہ اگر آپ بیت المال کی گاڑی ، رینجرز، جیپ یا پھر v8 کو کسی شادی بیاہ کی تقریبات میں دیکھیں تو امارات اسلامی افغانستان کے ہر اہلکار کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ ڈرائیور کر لے۔  گورنر کی جانب سے یہ کہنا تھا کہ ڈرائیور کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کو بھی ضبط کیا جائے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+