مفت میں نیٹ فلکس، سپوٹیفائے اور یوٹیوب کا پریمیم اسسکریبشن کیسے حاصل کریں؟

نیٹ فلکس

نیوزٹوٖڈے:  کسی بھی پریمیم سائٹ کی مفت رکنیت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ جسے آپ بغیر کسی رقم کے ہمیشہ کے لیے مفت استعمال کر سکتے ہیں۔ "alternativeto.net" سائٹ میں آپ کو تمام پریمیم ایپس کی مفت سبسکرپشن ملے گی۔ چاہے وہ کینوا پرو، یوٹیوب پریمیم، اسپاٹائف اور نیٹ فلکس پریمیم اکاؤنٹ ہی کیو نہ ہو۔ اس کے علاوہ sflix.2 کے نام سے ایک اور ویب سائٹ ہے جہاں آپ دنیا جہاں کی تمام فلمیں بغیر کسی پیسے ادا کیے دیکھ سکتے ہیں۔

Alternativeto.net

Sflix.2

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+