راکھی ساونت نے بھی عمران خان کے حق میں بیان دے دیا
- 15, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی حمایت میں نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان جیل سے رہا ہو گے، میں پاکستان انہیں مبارکباد دینے آؤ گی۔ سوشل میڈیا میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ عمران خان کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں، ادکارہ کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کی پہلی لڑکی ہے جو چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے کہ عمران خان کو ووٹ دو جسے بغیر کسی جرم کے جیل میں ڈالا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان وزیر زعظم بنے گے تو میں عمرہ کرنے پھر سے جاؤ گی۔
Don't ever question my Rakhi G again....
— Hijacked pakistan (@MindfulCritique) February 14, 2024
Adil sala tu beach...! pic.twitter.com/DuUP4CCNn9
تبصرے