سوشل میڈیا اکاؤنٹ ( ایکس ) پر دہشتگردوں کو سہولیات فراہم کرنے کا لگا الزام

سوشل میڈیا پلیٹ فارم

نیوز ٹوڈے :  دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ( ایکس ) کو اس وقت شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ـ ایکس کے مالک (ایلون مسک) جو دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل کیے جاتے ہیں ـ اور 'ٹیسلا' کے چیف ایگزیکٹو بھی ہیں - ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق یہ افواہیں سامنے آ رہی ہیں - کہ ایکس نے ایسے افراد ، اداروں اور ممالک کو سہولیات فراہم کر رکھی ہیں ـ جن پر امریکہ نے پابندیاں لگا رکھی ہیں ـ ( ٹی ٹی پی ) نے ایکس پر یہ الزام لگایا ہے-

کہ اس نے حزب اللہ کے رہنماؤں سمیت دیگر متنازع شخصیات کے اکاؤنٹس کو بلیو ٹک فراہم کر رکھے ہیں ـ اس کے بدلے یہ کمپنی ان افراد سے 8 ڈالر ماہانہ وصول کر رہی ہے - ایلون مسک پر پہلے بھی اس طرح کے الزامات لگاۓ جاتے رہے - لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ( ٹاؤن اسکوائر ) کی طرح بنانے کے خواہش مند ہیں ـ جہاں ہر شخص کو آزادی اظہارِ راۓ ہو-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+