فاسٹ بولر نسیم شاہ کی قوالی کی ویڈیو وائرل
- 16, فروری , 2024
نیوزٹوڈے:پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ اس بار پاکستان سپر لیگ 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ اپنی تیز گیند بازی سے مخالف بلے بازوں کے دل اڑا دینے والے نسیم شاہ کھیل کے میدان میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ نسیم شاہ کو گانے کا بھی شوق ہے اور اس حوالے سے ان کی کئی ویڈیوز بھی سامنے آ چکی ہیں۔
اب پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا گیا ہے جس میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کو قوالی گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ نسیم شاہ نے ان کی گلوکاری کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ بڑا فرق ہے، راحت فتح علی خان چاہت فتح علی خان بن گئے ہیں۔
The wait is over! Turn up the volume 🔊
— Islamabad United (@IsbUnited) February 15, 2024
Kali Kali Zulfon Ke FT @iNaseemShah on his birthday 🥳#UnitedWeWin #RedHotSquad🦁 #HBLPSL9 @point_backward pic.twitter.com/nvjy5N7et7
تبصرے