نیو یارک فیشن ویک، پنجرے میں بند زندہ چوہے والے جوتوں کی ویڈیو وائرل
- 16, فروری , 2024
نیوزٹوڈے :دنیا بھر میں نت نئے فیشن متعارف ہو رہے ہیں جن میں نہ صرف کپڑوں بلکہ جوتوں میں بھی مختلف ڈیزائن اپنائے جا رہے ہیں۔ جوتوں کے فیشن میں کبھی اونچی ایڑیاں اور کبھی بند جوتے مختلف نت نئے متعارف کروا رہے ہیں، لیکن کیا آپ نے ایسی ہیلز دیکھی ہیں، جن میں زندہ چوہے ہوتے ہیں؟
جی ہاں، نیویارک فیشن ویک میں ایک ڈیزائن کی تصویر وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک خاتون کی اونچی ایڑیوں کے پنجرے بنے ہوئے ہیں اور اس میں زندہ چوہے ہیں۔ خاتون کو ان ہیلس میں فوٹو شوٹ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جو اس وقت سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے