گزشتہ سال کن ڈیلرز کے لیے بَرا سال رہا؟
- 16, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: کار فنانسنگ کیلنڈر سال 2023 میں مسلسل گرتی رہی، جو سالانہ 26 فیصد کم ہو کر 251 بلین روپے تک جا پہنچی۔ گزشتہ سال گاڑیوں کی فروخت میں بھی خاصی کمی دیکھی گئی تھی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق، گھر کی تعمیر کے لیے صارفین کی فنانسنگ میں 3 فیصد (7 ارب روپے) کی کمی واقع ہوئی ہے۔ کریڈٹ کارڈز پر ذاتی قرضے سالانہ 25 فیصد بڑھ تھی۔ پرائیویٹ سیکٹر کو ایک سال میں 8.5 ٹریلین کا نقصان ہوا۔
تبصرے