پاکستان کی بڑی کامیابی، گیس کے نئے ذخائر دریافت
- 16, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: ماڑی پیٹرولیم نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ضلع کوہلو سے یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو گی، گیس دریافت کے لیے 2516 میٹر تک کنویں کی کھدائی کی گئی ۔ گیس کے حصول سے متعلق ڈیٹا چار مختلف رونز کے مجوعے پر مشتمل ہے۔ اس علاقے میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں 1991 سے رکی ہوئی تھیں، ماڑی پیٹرولیم اس علاقے میں ایکسپلوریشن سرگرمیوں کو مزید فروغ دے گی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے