چینی اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ

چاول کی قیمت

نیوزٹوڈے:  لاہور میں چینی اور چاول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پرچون سطح پر ایک کلو چینی کی قیمت میں 2 روپے اور ایک کلو چاول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ ہو گیا۔ اضافے کے بعد چینی کی قیمت 143 سے بڑھ کر 145 روپے تک جا پہنچی ہے۔  ایک کلو چاول کی قیمت 320 روپے سے زیادہ ہو کر 330 روپے تک جا پہنچے ہے، اور ایک کلو چاول کی قیتمت 355 سے زیادہ ہو کر 370 روپے ہو گئی۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+