پاکستان کی کارساز کمپنی نے انتہائی شاندار الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی، قیمت جانیے
- 17, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: پاکستانی کار ساز کمپنی "سازگار" نے انتہائی شاندار الیکٹرک کار "اورا3" متعارف کروادی ہے۔ ORA3 گاڑی چینی کارساز کمپنی گریٹ وال موٹرز جی ڈبلیو ایم کی تیار کردہ ہے، اس گاڑی کی قیمت 89 لاکھ 99 ہزار 999 روپے ہے۔
ساز گار انجیئرنگ کمپنی کے مطابق گاڑی کی بکنگ آئندہ چند دن شروع ہو جائے گی، اس کی بکنگ 30 سے 50 لاکھ روپے میں کروائی جا سکے گی۔ بکنگ کروانے کے بعد گاڑی تین سے چار ماہ میں ڈیلیوری ہو گی، سنگل چار جنگ پر گاڑی 310 سے 400 کلو میٹر تک فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس کی قیمت 8,999,999 تک مقرر کی گئی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے