رمضان المبارک میں پی ایس ایل کے میچز کس وقت ہونگے؟

رمضان مبارک

نیوزٹوڈے: پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچوں کے اوقات کا اعلان کردیا ہے جو آج 17 فروری بروز ہفتہ سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ ٹکرائیں گے، یہ میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب پی سی بی نے رمضان المبارک میں بھی نئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے تاکہ کرکٹرز نماز اور تراویح کی ادائیگی کے بعد اسٹیڈیم میں داخل ہوں۔ تاہم یکم رمضان 11 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+