انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی
- 17, فروری , 2024

نیوزٹوڈے: رمضان کے قریب آتے ہیں انڈوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انڈے 28 روپے تک سستے کر دیے گئے ہیں۔ فی درجن قیمت 237 روپے ہو گئی ہے ، اور اس سے قبل انڈوں کی قیمت 265 روپے تک ریکارڈ کی گئی تھی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت بھی 612 روپے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 422 روپے فی کلو تک برقرار ہے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے