رواں سال 2024 پاکستان میں یاماہا بائیکس کی نئی قیمتوں کا اعلان

یاماہا

نیوزٹوڈے:   یاماہا پاکستان نے ایک بار پھر ،اپنی کارگردگی سے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ ہونڈا اور دیگر چینی ویریئنٹس کے مقابلے مہنگے ہونے کے باوجود، یاماہا کی بائیکس کو موٹر سائیکل کے شوقین طبقے کے درمیان کارکردگی اور بھروسے کے لحاظ سے اعلیٰ ترین درجہ دیا جاتا ہے۔

YBR 125 اور YBZ 125 جیسی بائیکس کو پاکستانی سڑکوں کے حالات سے نمٹنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔  ان کی قیمتوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ 

  • یاماہا YBR 125 کی پاکستان میں قیمت

Rs466,000

  • Yamaha YB 125Z پاکستان میں قیمت

Rs396,000

  • Yamaha YB 125Z-DX پاکستان میں قیمت

Rs454,000

  • Yamaha YB 125G پاکستان میں قیمت

Rs485,000

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+