2 غیر ملکی بڑے قلندروں کی پی ایس ایل 9 میں انٹری!

پی ایس ایل

نیوزٹوڈے:  پی ایس ایل 9 کے میچز شروع ہو چکے ہیں اور ٹورنامنٹ کے دوران لاہور قلندرز کی ٹیم کے ساتھ دو اہم غیر ملکی کھلاڑی بھی اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔ ٹیم کے مطابق ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کارلوس بریتھویٹ اور زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔ دونوں کھلاڑی آج پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیں گے۔

کارلوس بریتھویٹ اور سکندر رضا بھی آج لاہور قلندرز کا میچ کھیلیں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں آج قلندرز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+