کھانے کے بعد یہ 6 کام انتہائی خطرناک ہیں
- 19, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: زندہ رہنے کے لیے پانی اور خوراک کا استعمال ضروری ہے لیکن اگر جسم کو خوراک فراہم نہ کی جائے تو یہ کمزوری کا باعث بھی بنتا ہے جو مختلف بیماریوں کو جنم دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان کو ہمیشہ اچھی اور کم مقدار میں کھانا لینا چاہیے، تاکہ انسانی جسم اسے آسانی سے ہضم کر سکے اور کچھ ایسے اعمال ہیں جو کھانے کے بعد نہیں کرنے چاہئیں، اگر آپ اسے کھانے کے فوراً بعد کرتے ہیں تو روک جائیں، یہ آپ کی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔
-
تمباکو نوشی نہ کریں
-
فوراً پھل نہ کھائیں
-
چائے نہ پیئں
-
بیلٹ کو ڈھیلا مت کیجئے
-
نہانا نقصان دہ ہے
-
فوراً نہ سوئیں
تبصرے