موبائل فونز سے متعلق بڑی خبر

موبائل فون

نیوزٹوڈے:  پاکستان کی موبائل فون کی درآمدات میں سال بہ سال کی بنیاد پر 138 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال کی رپورٹ کے مطابق موبائل فونز کی درآمد میں 138 فیصد اضافہ ہوا، جولائی سے جنوری تک 281 ارب 83 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔

مزید کہا گیا کہ سمارٹ فونز کی درآمد پر 987.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا گیا، جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 41.48 ملین ڈالر مالیت کے فون درآمد کیے گئے تھے۔ صرف پچھلے مہینے میں 54 کروڑ روپے کے سمارٹ فونز درآمد کیے گئے، اور ان کی درآمدی فیصد میں 275 فیصد اضافہ ہوا، جس کا حجم 194.9 ملین ڈالر ہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+