سریے کی قیمت میں ہزاروں کا اضافہ

سریے کی قیمت

نیوزٹوڈے:  ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ، لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں بھی 4 سے 5 ہزار روپے فی ٹن اضافہ دیکھا گیا۔  حالیہ لوکل سریے کی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار روپے فی ٹن سے زیادہ ہو کر دو لاکھ چالیس ہزار تک ریکارڈ کی گئی ہے۔  نیشنل اخبار کے مطابق، لوہا، سکریپ، خام لوہا  منڈیوں میں  60 ہزار روپے فی ٹن تک فروخت ہو رہا ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+