استعمال شدہ لیموں کو دوبارہ استعمال میں لانے کے 5 طریقے جان لیں

لیموں کے فوائد

نیوزٹوڈے:  آپ نے ہمیشہ سنا ہوگا کہ لیموں کا رس آپ کی صحت کے لیے اچھا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لیموں کا چھلکا آپ کے لیے کتنا اچھا ہوسکتا ہے؟ ان کے چھلکوں میں قدرتی تیزابیت اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ چہرے کے خدوخال کے لیے بہت مفید ہیں اور اس میں وٹامن سی، اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہیں جو کہ جلد کے لیے بہت مفید ہیں۔ اس کے مزید استعمالات درج ذیل ہیں۔
 

  1. لیموں کے چھلکے سلاد، میٹھے، بریانی، دالوں وغیرہ میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔

  2. اسے صفائی کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے، آپ اسے بیکنگ سوڈا یا سرکہ میں ملا کر جراثیم کش بنا سکتے ہیں جو گھر کو مہکنے اور صاف رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

  3. نچوڑے ہوئے لیموں کے اندر لونگ، تیل، کافور پاؤڈر بھریں، اور آپ اسے مکھیوں اور مچھروں کو بھگانے کے لیے جلا سکتے ہیں۔

  4. اس کے چھلکوں کو پانی میں ابال کر پینے سے وزن کم ہو سکتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+