جنوبی کوریا میں نئی بھرتی ڈاکٹروں کا احتجاج
- 20, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: جنوبی کوریا میں ہزاروں ڈاکٹرز نے نئے بھرتی ڈاکٹرز کے خلاف ہڑتال شروع کر دی۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، جنوبی کوریا کے ڈاکٹرز کا مطالبہ ہے کہ ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی بجائے پہلے سے کام کرنے والے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کر کے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔
رپورٹس کے مطابق، تقریبا چھے ہزار سے زائد ڈاکٹروں نے استعفی دے دیے ہے۔ دوسری جانب حکومت نے ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کو فوری طور پر ملازمت میں آنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکم نہ ماننے والوں کے خلاف کاروائ کی جا سکتی ہے۔
تبصرے