اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ

اسٹاک

نیوزٹوڈے:کاروباری سیشن کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست رجحان ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ ڈالر کی قدر میں بھی معمولی کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 279 روپے 50 پیسے پر آگیا۔ دوسری جانب کاروباری سیشن کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں زبردست اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور اس کا سو انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 61 ہزار 496 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 60 ہزار 464 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+