میچ کی پہلی بال پر وکٹ گِر گئی، بابر بھی حیران!
- 21, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے چھٹے میچ کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ، زلمی کی بیٹنگ جاری۔ پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ پشاور کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب شعیب ملک کی پہلی بال پر آؤٹ ہو گئے۔ محمد حارث بھی چوتھے اوور میں صرف چھے رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
میچ سے قبل پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اگر ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے۔ کوشش کریں گے بورڈ پر زیادہ رنز لگائیں تاکہ بالرز کے لیے دفاع کرنا آسان ہو۔ اس وقت ملتان سلطان پہلے نمبر پو موجود ہے۔
تبصرے