پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کیخلاف تحریک انصاف کا بڑا اعلان

پی ٹی آئی اپوزیشن

نیوزٹوڈے:  پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ اگر ہم حکومت نہ بنا سکے تو اپوزیشن میں رہ کر اپنا کردار ادا کریں گے۔ ہم اپنے بنیادی اصولوں پر کوئی بھی کومپرومائز نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر ہم ملک کو آگے لے کر چلے گے اور اپنا کردار ادا کریں گے۔  ایل سوال کے جواب میں پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمیں ابھی تک کوئی اسپیس نہیں ملی نہ ہمیں لگ رہا ہے کہ آگے ملے گی ، ہمارے اوپر آج بھی اتنا ہی پریشر ہیں۔  اپوزیشن لیڈر کے لیے ہمارے پاس بھی دو نام ہیں، اس حوالے سے دو دن میں اعلان کریں گے۔  مزید انہوں نے کاہ کہ ایک ایم این اے اور تین صوبائی امیدوار ہمیں چھوڑ کر گئے ہیں، ہماری لیگل ٹیم اس پر کام کر رہی ہے، ہم پوری کوشش کریں گے کہ جو لوف پارٹی چھوڑ کر گئے ہیں ، انہیں ڈی سیٹ کر سکیں۔ 

 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+