بابر میں کپتانی کی صلاحیت نہیں ہے، عبد الرزاق
- 22, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ قومی کرکٹر بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پشاور زلمی کی لگاتا دوسرے شکست سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے، ایسی بات کی جائے جو لوگوں کو نہ پتا ہو۔
کرکٹر کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میں آخری تین اوورز میں ساٹھ رنز بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ دوسری اننگز میں بابر کو بطور کپتان کیرون پولارڈ کے سامنے تجربہ کار باؤلر لانا چاہتے تھا۔ سابق کپتان نے کہا بابر اعظم جس طرح کی بیٹنگ کرتے ہیں وہ مومینٹم بنا کر سیتے ہیں، وہ جس ٹیم میں ہوتے ہیں اس کا مڈل آرڈر مضبوط ہونا چاہیے۔ مزید انہوں کہا کہ بابر اعظم ک اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے