پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
- 23, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ متحدہ عرب امارات میں جاری بلائنڈ کرکٹ میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے 20 اوورز میں چھے وکٹوں کے نقصان میں 212 رنز بنائے۔ پاکستان نے 213 رنز کا ہدف 19.2 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
قومی ٹیم کے کپتان نے 63 گیندوں پر 129 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان نثار علی نے صرف اٹھارہ رنز بنائے۔ اس سے پہلے بھارتی کپتان درگاہ راؤ نے 61 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کی جانب سے بدر اور کامران نے 2, 2 وکٹیں حاصل کیں۔ مطیع اللہ اور محمد سلمان نے 1, 1 وکٹ حاصل کی
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے