مگر مچھ کے پیٹ سے ملنے والی چیز نے سب کو حیران کر دیا
- 23, فروری , 2024
نیوزٹوڈے: مگر مچھ کے پیٹ سے ملنے والی عجیب چیز نے سب کو دھنک کر دیا۔ چڑیا گھر کے حکام نے بتایا کہ 36 سالہ مگرمچھ، تھیبوڈاکس کا گزشتہ ہفتے اس کے پیٹ سے غیر معمولی چیز نکالنے کے بعد معائنہ کیا گیا۔ عملے نے مگرمچھ کے پیٹ سے کل 70 سکے نکالے جنہیں اس نے نگل لیا تاہم تھیبوڈاکس خطرے سے باہر ہے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ یہ سکے شاید زائرین نے دیے تھے اور وہ بے ہوش ہوگیا تھا تاہم ایکسرے کے بعد مگرمچھ اب صحت مند ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے