بھارتی فوج میں بھرتی ہونا چاہتی تھی، اداکارہ کی خواہش

جیا بچن

نیوزٹوڈے: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے انکشاف کیا کہ وہ اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی، بلکہ ان کی خواہش تھی کہ وہ بھارتی فوج میں بھرتی ہوں۔  جیا بچن کی نواسی کے پوڈکاسٹ میں انہوں نے اپنے بچپن کے بارے میں کچھ باتیں بتائی اور اپنے خواب کے بارے میں بتایا جو پورا نہ ہو سکا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+