سجاول کی جوڈیشنل جیل سے 3 خطرناک قیدی فرار
- 27, فروری , 2024
نیوز ٹوڈے : صوبہ سندھ کی "جوڈیشنل جیل سجاول" سے تین خطرناک قیدی جیل توڑ کر بھاگ گۓ ـ تفصیلات کے مطابق سجاول میں قائم جوڈیشنل جیل میں قید تین خطرناک قیدی جو کہ مختلف قسم کے جرائم میں گرفتار کیے گۓ تھے - یہ تینوں قیدی جیل کی بیرک نمبر 3 میں بند تھے یہ تینوں قیدی بیرک کی کھڑکی توڑ کر جیل سے بھاگ گۓ ساری رات گزر گئی اور جیل انتظامیہ کو اس بارے میں کچھ خبر نہ ہوئی ـ صبح جب جیل کی انتظامیہ نے بیرکوں کا چکر لگایا تو بیرک نمبر 3 خالی پڑی تھی -
جس پر قیدیوں کے فرار ہونے خبر ملتے ہی جیل انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں - میڈیا پر جیل سے قیدیوں کے بھاگنے کی خبر سامنے آنے پر ایس ایس پی سجاول شہلا قریشی نے نوٹس لے لیا ـ اور سجاول جیل کے تمام عملے کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا ـ اور انکوائری شروع کر دی انکوائری رپورٹ آنے کے بعد جیل انتظامیہ کےخلاف مزید کارروائی کی جاۓ گی-
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے