بیگمات کو اپنے ساتھ ٹور پر نہیں رکھنا چاہیے، رمیز راجا کا کرکٹرز کو مشورہ

رمیز راجہ

نیوزٹوڈے:  پاکستان کے سابق کرکٹر اور پی سی بی چئیر مین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ کرکٹرز کو میچز کے وقت اپنے ساتھ ٹورز پر نہیں رکھنا چاہیے۔  ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ سب میرے ساتھ بھی ہو چکا ہے ، لیکن میرا ماننا ہے کہ بیویاں بیچاری یونہی زد میں آجاتی ہیں،۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک بھی ٹور پر اپنی بیگم کو ساتھ نہیں لے کر گیا کیو نکہ مجھے اندازہ تھا کہ اہلیہ کی وجہ سے میرا فوکس کرکٹ سے ہٹ جائے گا۔  

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+